جامدانی

( جامْدانی )
{ جام + دا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کڑا ہوا پھول دار کپڑا، بوٹی دار مہین کپڑا۔
صفت ذاتی
١ - پھولدار، منقش، کھدا ہوا، جس پر کندہ کاری کی گئی ہو (دھات وغیرہ کے برتنوں کے لیے مستعمل)۔