جبری بیگار

( جَبْری بیگار )
{ جَب + ری + بے + گار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی بیگار جو زبردستی اور لازمی لی جائے۔