جبھا

( جِبھّا )
{ جِبھ + بھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زبان والا، زبان رکھنے والا، زبان دراز، باتونی (مرکبات میں مستعمل جیسے کل جبھا یعنی کالی زبان والا)
  • Having a tongue
  • tongued (used in comp.)