جبریہ

( جَبَرِیَّہ )
{ جَبَری + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - متکلمین کا فرقہ جو انسان کو اس کے اعمال میں مجبور اور غیرمختار سمجھتا ہے (قدریہ کے بالمقابل)۔