جتنی[2]

( جَتْنی[2] )
{ جَت + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بالوں کی رسی یا ڈوری جو چرخے کی پنکھڑیوں کے کناروں پر مال کے ٹکاؤ کے واسطے باندھتے ہیں۔
  • The string or strap fastened round the wheel of a distaff (syn.awal)