جٹا ماسی

( جَٹا ماسی )
{ جَٹا + ما + سی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سدا بہار خوشبودار بوٹی، سنبل الطیب۔
  • Spikenard
  • Valeriana jatamasi;  or the plant Nardostachys jatamansi