جٹاجوٹ

( جَٹاجُوٹ )
{ جَٹا + جُوٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عورت یا لڑکی کے) سر کے انتہائی اوپر خمدار بالوں کی لمبی لٹیں، چوٹی۔
  • The matted and braided hair of siva rolled on his head;  Long tresses of hair twisted on the top of the head