خوش خمی

( خوش خَمی )
{ خُش (و معدولہ) + خَمی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شے کے حلقہ و در حلقہ یا پُر خم ہونے کی کیفیت۔