خوش خو

( خوش خُو )
{ خُش (و معدولہ) + خُو }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی عادت اور اچھی خصلت والا، نیک سیرت، نیک خُو۔