تفریق نامہ

( تَفْرِیق نامَہ )
{ تَف + رِیق + نا + مَہ }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'تفریق' کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر 'نامیدن' سے حاصل مصدر 'نام' اور 'ہ' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک دستاویز جس میں ہر ایک فریق کے حصّے درج ہوں؛ اقرار نامہ جوان حصوں کا فیصلہ کر دے جن کا مختلف اشخاص نے دعویٰ کیا ہو۔ (جامع اللغات)
  • a deed specifying the shares allotted to different parties