خوش خوانی

( خوش خوانی )
{ خُش (و معدولہ) + خا (و معدولہ) + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دلپذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے کا عمل۔