خوش دشنام

( خوش دُشْنام )
{ خُش (و معدولہ) + دَش + نام }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی گالیاں میٹھی ہوں، معشوقہ۔