خوش ذائقہ

( خوش ذائِقہ )
{ خُش (و معدولہ) + ذا + اِقَہ (کسرہ ہمزہ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مزیدار، لذیذ، خوشگوار۔