آسٹریلین

( آسْٹْریلِیَن )
{ آسْٹ + ریل (ی مجہول) + یَن }
( انگریزی )

تفصیلات


آسٹریلیا  آسْٹْریلِیَن

'آسٹریلیا' بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ انگریزی زبان میں قاعدہ کے مطابق 'ان' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'آسٹریلین' بنا جوکہ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو زبان میں سب سے پہلے ١٩٣٩ء میں "متحدہ قومیت اور اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
جمع غیر ندائی   : آسْٹریلیَنوں [آسْٹ + ریل (ی مجہول) + یَنوں (و مجہول)]
١ - ملک آسٹریلیا سے منسوب یا آسٹریلیا کا باشندہ۔
"ہر ملک کے باشندوں سے ملنا جلنا۔ فرانسیسی، آسٹریلین، جرمن، آسٹرین، بلگیرین . عربی وغیرہ وغیرہ۔"      ( ١٩٣٩ء، متحدہ قومیت اور اسلام، ٧ )
  • australian