خوش رو

( خوش رُو )
{ خُش (و معدولہ) + رُو }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوبصورت، حسین، اچھے چہرے والا۔