خوش زبان

( خوش زَبان )
{ خُش (و معدولہ) + زَبان }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شیریں زبان، میٹھی باتیں کرنے والا، خوش بیان۔