تفرقہ پردازی

( تَفْرِقَہ پَرْدازی )
{ تَف + رِقَہ + پَر + دا + زی }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ 'تَف رقہ' کے ساتھ فارسی سے لفظ 'پرداز' لگایا گیا ہے اور آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے اردو میں ١٩٤٩ء کو "آثار ابوالکلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پھوٹ ڈالنا، نفاق پیدا کرنا، جدائی کرنا۔
"انگریزی حکومت نے تفرقہ پردازی کا حربہ استعمال کیا"      ( ١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ٦٥ )
  • sowing of dissention