خوش عقیدہ

( خوش عَقِیدَہ )
{ خُش (و معدولہ) + عَقی + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھا اور نیک عقیدہ رکھنے والا، صحیح العقیدہ۔