خوش عمل

( خوش عَمَل )
{ خُش (و معدولہ) + عَمَل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھے اطوار والا، نیک کام کرنے والا۔