خوش غذا

( خوش غِذا )
{ خُش (و معدولہ) + غِذا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عمدہ اور اچھے کھانے کھانے والا، آسودہ، خوشحال۔