خوش فکر

( خوش فِکْر )
{ خُش (و معدولہ) + فِکْر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پاکیزہ خیال، اچھی فکر رکھنے والا، باشعور، صاحب فہم۔