خوش فہمی

( خوش فَہْمی )
{ خُش (و معدولہ) + فَہ + می }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنا، ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق خیال کرنا، غلط فہمی۔