خوش آگیں

( خوش آگِیں )
{ خُش (و معدولہ) + آ + گِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مسرور کن، خوشی سے بھرا ہوا۔