خوش اوقات

( خوش اَوقات )
{ خُش (و معدولہ) + اَو (و لین) + قات }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کے شب و روز بے فکری کے ساتھ پُرلطیف اور خوشگوار ہوں، خوش گزراں، خوش حال، نیز طنزیہ بدحال کے معنوں میں مستعمل۔