خوش اقرار

( خوش اِقْرار )
{ خُش (و معدولہ) + اِق + رار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وعدوں کو پورا کرنے والا، اچھے وعدے کرنے والا،۔ بہت وعدے کرنے والا۔