خوش امتیازی

( خوش اِمْتِیازی )
{ خُش (و معدولہ) + اِم + تِیا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھائی کے لیے فرق یا تمیز کرنا، حسن انتخاب۔