تقسیم الادویہ

( تَقْسِیمُ الْاَدْوِیَہ )
{ تَق + سی + مُل (الف غیر ملفوظ) + اَد + وِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے اسم مشتق 'تقسیم' کے ساتھ بطور مضاف الیہ 'دوا' کی جمع 'ادویہ' لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے اردو میں "علم الادویہ" میں مستعمل ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ طب ]  دوا کو بوتل یا ڈبے وغیرہ میں ڈالنے، چٹھی لگانے اور ارسال کرنے کا کام، انگریزی: Dispensing (ماخوذ: علم الادویہ، 2:1)
  • dispensing