خوش افعال

( خوش اَفْعال )
{ خُش (و معدولہ) + اَف + عال }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوش کردار، نیک عمل، نیک سیرت، جس سے پسندیدہ اعمال ظہور میں آئیں۔