خوش اطوار

( خوش اَطْوار )
{ خُش (و معدولہ) + اَط + وار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک (مجازاً) مہذب، باوضع۔