خود نویس

( خود نَوِیس )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + نَوِیس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) خود بخود، بغیر کسی بیرونی مدد کے لکھنے والا۔