خود نظری

( خود نَظَری )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + نَظَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خود اپنے لیے کسی رائے کا اظہار، اپنی ذات کا محاسبہ، اپنے عمل پر نظر رکھنا۔