خودنگر

( خودنِگَر )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + نِگَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے آپ پر نگاہ رکھنے والا، خوددار، اپنی ذات کا شعور رکھنے والا۔