خود گم

( خود گُم )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + گَم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے خود، اپنے آپ میں کھویا ہوا، اپنی ذات سے بے خبری۔