خودمختاری

( خودمُخْتاری )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + مُخ + تا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آزادی، خوداختیاری، اختیار رکھنے کا عمل۔