خود کفالت

( خود کَفالَت )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + کَفا + لَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنی ضرورت آپ پوری کر لینے کا عمل۔