خود گزشتہ

( خود گُزَشْتَہ )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + گُزَش + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دل سے بھولا ہوا، زندگی سے تنگ۔