خود گزاری

( خود گُزاری )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + گُزا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اپنے آپ بسر اوقاتی، اپنے وسائل ہی سے گزر بسر کرنا۔