خود گزیدہ

( خود گَزِیدَہ )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + گَزِی + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے افعال سے پریشان، اپنے کیے کی تکلیف میں مبتلا۔