خود کار نظام

( خود کار نِظام )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + کار + نِظام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) جدید کل پرزوں سے ترتیب دیا ہوا اپنے آپ کام کرنے کا طریقہ۔