خود کاشت

( خود کاشْت )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + کاشْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین دار کی نج جوت یا خود کاشت اراضی جو بے لگان ہو یا وہ اراضی جس کو زمین دار برس تک خود یا اپنے ملازم سے کاشت کراتا رہا ہو۔