خودکار تحریر

( خودکار تَحْرِیر )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + کار + تَح (فتحہ ت مجہول) + رِیر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (نفسیات) خود بخود لکھنا، ایسی تحریر جس میں مریض کو اس امر کا بالکل علم نہیں ہوتا کہ اس کال ہاتھ کیا لکھ رہا ہے حتّٰی کہ اس کو اس کا بھی علم نہیں ہوتا کہ میرا ہاتھ حرکت کر رہا ہے۔