خود غرضانہ

( خود غَرَضانَہ )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + غَرَضا + نَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنا مطلب لیے ہوئے، خود غرضی کے ساتھ۔