خود فراموش

( خود فَراموش )
{ خُد (و معدولہ) (و معدولہ) + فَرا + موش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے آپ سے بے خبر، اپنی حالت سے ناواقف۔