خود شعوری

( خود شُعُوری )
{ خُد (و معدولہ) + شُعُو + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (فلسفہ) خود کو پا لینے کی حالت احساسِ ذات، خود آگہی۔