خود شناس

( خود شِناس )
{ خُد (و معدولہ) + شِناس }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اپنے آپ کو پہچاننے والا، خود آگاہ۔