خود زدہ

( خود زَدَہ )
{ خُد (و معدولہ) + زَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خود لگائی یا عائد کی ہوئی (تکلیف یا سزا)، خود آوردہ۔