خود زیرگی

( خود زِیْرگی )
{ خُد (و معدولہ) + زِیر + گی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (نباتیات) پھول میں زردان سے کلفی تک زہرہ پہنچ جانے کا عمل۔