خود زائی

( خود زائی )
{ خُد (و معدولہ) + زا + ای }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مسیحی) بے جان مادے سے جان داروں کا پیدا ہونا۔