خود رفتہ

( خود رَفْتَہ )
{ خُد (و معدولہ) + رَف + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ازخود رفتہ، کثرت جذبات میں بہا ہوا، جذبات سے مغلوب، سرمست۔