خود خیز

( خود خیز )
{ خُد (و معدولہ) + خیز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (سائنس) اپنے آپ ہونے والا۔